🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ تابعی کا قول ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان نہیں ہے، علاوہ ازیں مذکورہ دونوں روایات...
فوائد ومسائل:
یہ تابعی کا قول ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہیں ہے، علاوہ ازیں مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔
بہرحال اگر شوہر نے اس جملے سے طلاق مراد لی ہو تو طلاو ہوجائے گی مگر ایک طلاق ہوگی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2205