الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ’’بتۃ‘‘ بمعنی قطع (کاٹنا) ہے۔ یعنی طلاق دینے والا کہے کہ میں تجھے بتہ طلاق دیتا ہوں۔...
فوائد ومسائل:
”بتۃ“ بمعنی قطع (کاٹنا) ہے۔
یعنی طلاق دینے والا کہے کہ میں تجھے بتہ طلاق دیتا ہوں۔
یعنی ایسی طلاق جس میں رجوع نہیں اور اپنا تعلق پوری طرح کاٹتا ہوں۔
اور اس کی مراد تین طلاق ہو۔
”بتۃ“ بمعنی قطع (کاٹنا) ہے۔
یعنی طلاق دینے والا کہے کہ میں تجھے بتہ طلاق دیتا ہوں۔
یعنی ایسی طلاق جس میں رجوع نہیں اور اپنا تعلق پوری طرح کاٹتا ہوں۔
اور اس کی مراد تین طلاق ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2206