الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ سورہ مجادلہ اور آیات کفارہ ظہار کا شان نزول یہی واقعہ ہے۔ 2۔ رسول اللہ ﷺ...
فوائد ومسائل:
1۔
سورہ مجادلہ اور آیات کفارہ ظہار کا شان نزول یہی واقعہ ہے۔
2۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مرضی سے کوئی شرعی امر نہیں فرماتے بلکہ سب اللہ عزوجل کی طرف سے وحی ہوتا ہے۔
: (وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى (3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى) (النجم)
3۔
کسی مسلمان کی طرف سے مالی کفارہ ادا کردیا جائے تو جائز ہے اور باعث اجر بھی۔
4۔
بیوی اپنے شوہر کو جو مالی طور پر مسکین ہو صدقہ اور زکوۃ دے دے تو جائز ہے مگر شوہر بیوی کو نہیں دے سکتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2214