🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (العرق) ٹوکرے کی مقدار ان روایات میں ساٹھ صاع یا تیس صاع راجح نہیں ہے۔ جیسے کہ...
فوائد ومسائل:
(العرق) ٹوکرے کی مقدار ان روایات میں ساٹھ صاع یا تیس صاع راجح نہیں ہے۔
جیسے کہ علامہ البانی ؒنے لکھا ہے۔
صحیح مقدار اگلی روایت میں مذکور ہے یعنی پندرہ صاع۔
اسی طرح حدیث:2393 میں بھی مروی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2215