الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایام کفر وشرک کے نکاح بعد از اسلام بھی صحیح سمجھے جاتے ہیں۔ تجدید کی قطعاً کوئی...
فوائد ومسائل:
ایام کفر وشرک کے نکاح بعد از اسلام بھی صحیح سمجھے جاتے ہیں۔
تجدید کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں الا یہ کہ کسی واضح حرمت کا ارتکاب ہواہو۔
مثلاً کسی محرم نسبی یا رضاعی سے نکاح کیا ہوتو فسخ ہوجائے گا ورنہ نہیں۔
جیسے کہ آگے تفصیل آرہی ہے۔
تاہم باعتبار سند یہ روایت ضعیف ہے۔
(إرواء الغلیل، حدیث:1918)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2238