الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اسلام سے پہلے کے نکاح اسلام میں صحیح تسلیم کیے جاتے ہیں۔ الا یہ کہ اس...
فوائد ومسائل:
1۔
اسلام سے پہلے کے نکاح اسلام میں صحیح تسلیم کیے جاتے ہیں۔
الا یہ کہ اس میں کوئی اسلامی حرمت موجود ہو۔
مثلاً چار سے زیادہ بیویاں ہوں یا دو بہنیں نکاح میں ہوں۔
2۔
آخری حدیث کے راوی فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ صحابی ہیں اور انہوں ہی نے عہد نبوی میں مدعی نبوت اسود کو قتل کیا تھا۔
(تقریب التھذیب)
3۔
اسلام قبول کرتے ہی انسان پر شرعی احکام نافذ ہوجاتے ہیں اور جب ہوجاتا ہے کہ کسی پس وپیش کے بلاتاخیر ان پر عمل کیا جائے جیسے کہ ان واقعات سے واضح ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2243