الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ محض رنگ وروپ کی بناء پر اپنے بچے سے انکار کردینا حرام ہے۔ ہاں کوئی اور...
فوائد ومسائل:
1۔
محض رنگ وروپ کی بناء پر اپنے بچے سے انکار کردینا حرام ہے۔
ہاں کوئی اور واضح دلیل ہو تو اور بات ہے۔
مثلاًشوہر کے غائب رہنے کی صورت میں حمل اور ولادت ہو یا بعد از نکاح چھ ماہ سے کم میں ولادت ہو وغیرہ۔
اس حدیث میں مذکور شخص کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ اس کا نام ضمضم بن قتادہ تھا۔
(کتاب الغوا مض عبد الغنی بن سعید)
2۔
قاضی مفتی اور داعی حضرات کو چاہیے کہ شرعی مسائل سے حسب ضرورت واقعاتی مثالوں سے واضح فرمایا کریں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2260