الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اہل اسلام کے معروف نکاح اور ملک یمن کے علاوہ (متعہ وغیرہ) جتنے بھی انداز ہیں سب...
فوائد ومسائل:
اہل اسلام کے معروف نکاح اور ملک یمن کے علاوہ (متعہ وغیرہ) جتنے بھی انداز ہیں سب حرام ہیں نیز ولی کے بغیر کسی عورت کا نکاح جائز نہیں۔
اہل اسلام کے معروف نکاح اور ملک یمن کے علاوہ (متعہ وغیرہ) جتنے بھی انداز ہیں سب حرام ہیں نیز ولی کے بغیر کسی عورت کا نکاح جائز نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2272