الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ کے متعلق آتا ہے کہ یہ حضرت معاذبن جبل رضی اللہ...
فوائد ومسائل:
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ کے متعلق آتا ہے کہ یہ حضرت معاذبن جبل رضی اللہ کی پھوپھی زاد تھیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔
عورتوں کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہا ں پیغام بھی لے جایا کرتی تھیں انہوں نے غزوہ یرموک کے موقع پر اپنے خیمے کے بانس سے نو عدد رومیوں کو قتل کیا تھا. (افادات از.علامہ احمد محمد شاکر)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2281