الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: پہلی اور دوسری طلاق کے بعد عدت کے دوران میں رجوع کیا جا سکتا ہے اور...
فوائد ومسائل:
1: پہلی اور دوسری طلاق کے بعد عدت کے دوران میں رجوع کیا جا سکتا ہے اور چاہیے کہ دو گواہ ضرور بنائے جائیں
2: حضرت حفصہ رضی اللہ سے رجوع کے بارے میں جناب قیس بن زید (تابعی صغیر) کی مرسل روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبرئیل میرے پاس آئے اور کہا کہ حفصہ سے رجوع فرما لیں۔
یہ بہت روزے رکھنے والی اور بہت قیام کرنے والی خاتون ہیں اور جنت میں آپ کی بیوی ہیں. (ارواء الغلیل‘ حدیث:2077)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2283