الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: نکاح اور دیگر اہم معاملات میں صالح اور مخلص اہل نظر سے مشورہ ضرور کرلینا چاہیے۔...
فوائد ومسائل:
1: نکاح اور دیگر اہم معاملات میں صالح اور مخلص اہل نظر سے مشورہ ضرور کرلینا چاہیے۔
ایسے ہی استخارہ بھی لازماکرنا چاہیے۔
2: فاطمہ بنت قیس رضی اللہ کے شوہر کا نام اکثر روایات میں ابو حفصبن مغیرہ آیا ہے اور کچھ میں یوں ابو عمروبن حفص بن مغیرہ۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2286