🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بعد والی آیت سے مراد ہے: (فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهْرَ‌ فَلْيَصُمْهُ) (البقرة:185) یعنی جو اس مہینے میں...
فوائد ومسائل:
بعد والی آیت سے مراد ہے: (فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهْرَ‌ فَلْيَصُمْهُ) (البقرة:185) یعنی جو اس مہینے میں حاضر ہو، وہ اس کے روزے رکھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2315