الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: غیر یقینی صورت حال میں روزہ رکھنا روا نہیں ہے۔ یہ شک کا دن شمار ہو گا،...
فوائد ومسائل:
غیر یقینی صورت حال میں روزہ رکھنا روا نہیں ہے۔
یہ شک کا دن شمار ہو گا، نیز استقبال کی نیت سے روزہ نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ یہ ممنوع ہے۔
غیر یقینی صورت حال میں روزہ رکھنا روا نہیں ہے۔
یہ شک کا دن شمار ہو گا، نیز استقبال کی نیت سے روزہ نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ یہ ممنوع ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2325