🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام اوزاعی اور ابن عبدالعزیزی کے اقوال شاذ ہیں۔ (ضعیف سنن ابی داود) گویا سَرَر یا سر...
فوائد ومسائل:
امام اوزاعی اور ابن عبدالعزیزی کے اقوال شاذ ہیں۔
(ضعیف سنن ابی داود) گویا سَرَر یا سر کے معنی وسط یا آخری ہی صحیح ہیں اور آخر سب سے زیادہ صحیح ہے۔
کیونکہ اس کے معنی پوشیدگی کے ہیں۔
اور چاند مہینے کے آخر میں ایک یا دو دن غائب (پوشیدہ) رہتا ہے۔
اس اعتبار سے اس کے معنی آخر راجح ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2331