مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : حضرت امام المحدثین نے اس سے ثابت کیا کہ معمولی غشی کے دورے سے وضو نہیں ٹوٹتا...
تشریح:
حضرت امام المحدثین نے اس سے ثابت کیا کہ معمولی غشی کے دورے سے وضو نہیں ٹوٹتا کہ سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا اپنے سر پر پانی ڈالتی رہیں اور پھر بھی نماز پڑھتی رہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 184