الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: سحری کا وقت تنگ ہو رہا ہو اور اذان فجر اپنے وقت صبح پر شروع ہو جائے...
فوائد ومسائل:
سحری کا وقت تنگ ہو رہا ہو اور اذان فجر اپنے وقت صبح پر شروع ہو جائے تو اجازت ہے کہ انسان پانی پی لے اور دو چار لقمے لے لے، مگر چائے کی طرح کے مشروب کی چسکیاں لینا درست نہیں ہو گا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2350