الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایسے روزے کی قضا کی بابت علماء میں اختلاف ہے، تاہم جمہور علماء کے نزدیک ایسی صورت...
فوائد ومسائل:
ایسے روزے کی قضا کی بابت علماء میں اختلاف ہے، تاہم جمہور علماء کے نزدیک ایسی صورت میں افطار کیے ہوئے روزے کی قضاء واجب ہے۔
(تفصیل کے لیے دیکھئے: فتح الباری: 4/255)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2359