🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (1) سفر یا جہاد میں روزہ افطار کرنا افضل ہے۔ (2) دوران سفر میں روزہ رکھا بھی...
فوائد ومسائل:
(1) سفر یا جہاد میں روزہ افطار کرنا افضل ہے۔

(2) دوران سفر میں روزہ رکھا بھی جا سکتا ہے۔

(3) گرمی یا پیاس کی بے چینی میں اپنے سر یا جسم پر پانی ڈالنا، غسل کرنا یا گیلا کپڑا اوڑھنا مباح ہے۔
اور ایسے ہی ایرکنڈیشن سے فائدہ حاصل کرنا بھی جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2365