الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: روزے کی حالت میں ناک میں دوائی نہیں ڈالی جا سکتی لیکن گردوغبار یا آٹے وغیرہ کی...
فوائد ومسائل:
روزے کی حالت میں ناک میں دوائی نہیں ڈالی جا سکتی لیکن گردوغبار یا آٹے وغیرہ کی دھول کا اندر چلے جانا معاف ہے۔
خوشبو سونگھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
آنکھ اور کان میں دوا ڈالنا جائز ہے۔
روزے کی حالت میں ناک میں دوائی نہیں ڈالی جا سکتی لیکن گردوغبار یا آٹے وغیرہ کی دھول کا اندر چلے جانا معاف ہے۔
خوشبو سونگھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
آنکھ اور کان میں دوا ڈالنا جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2366