مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : اس سے معلوم ہوا کہ انسان کا جھوٹا پانی ناپاک نہیں۔ جیسے کہ آپ صلی اللہ علیہ...
تشریح:
اس سے معلوم ہوا کہ انسان کا جھوٹا پانی ناپاک نہیں۔ جیسے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کلی کا پانی کہ اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پی لینے کا حکم فرمایا۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ مستعمل پانی پاک ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 188