الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عمدا قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور قضا لازم آتی ہے، بخلاف اس کے کہ...
فوائد ومسائل:
عمدا قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور قضا لازم آتی ہے، بخلاف اس کے کہ ازخود قے آئے۔
خود بخود قے آنے سے نہ روزہ ٹوٹتا ہے، اور نہ قضا لازم آتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2381