الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث ضعیف ہے، اس لیے اس میں بیان کردہ بات (زبان کا چوسنا) صحیح نہیں ہے۔...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث ضعیف ہے، اس لیے اس میں بیان کردہ بات (زبان کا چوسنا) صحیح نہیں ہے۔
البتہ روزے کی حالت میں بوسہ لینا ثابت ہے۔
روزہ دار اگر کسی غیر کا لعاب چوسے اور نگل لے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2386