الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اللہ کی انتہائی خشیت اور اس کے دین کی معرفت کا تقاضا بھرپور عمل اور کامل احتیاط...
فوائد ومسائل:
اللہ کی انتہائی خشیت اور اس کے دین کی معرفت کا تقاضا بھرپور عمل اور کامل احتیاط ہے۔
پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ احتیاط کون کر سکتا ہے؟ لہذا اعمال میں آپ ہی کی اقتدا واجب ہے۔
اور آپ ہی امت کے لیے نمونہ ہیں۔
سوائے ان امور کے جن میں آپ کا استثنا ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2389