الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بھول کر کھا پی لے، تو معاف ہے۔ روزے میں کوئی فرق نہیں پڑتا، بغیر کسی شک...
فوائد ومسائل:
بھول کر کھا پی لے، تو معاف ہے۔
روزے میں کوئی فرق نہیں پڑتا، بغیر کسی شک و شبہ کے روزہ پورا کرنا چاہیے۔
اور یہ اللہ کا فضل و کرم ہے کہ اس کیفیت کو یوں تعبیر فرمایا کہ اللہ نے تمہیں کھلایا اور پلایا ہے۔
بھول کر کھا پی لے، تو معاف ہے۔
روزے میں کوئی فرق نہیں پڑتا، بغیر کسی شک و شبہ کے روزہ پورا کرنا چاہیے۔
اور یہ اللہ کا فضل و کرم ہے کہ اس کیفیت کو یوں تعبیر فرمایا کہ اللہ نے تمہیں کھلایا اور پلایا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2398