الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (1) یہ باب اور عنوان ابوداود کے اکثر نسخوں میں نہیں ہے۔ بہرحال اس کا مطلب بھی...
فوائد ومسائل:
(1) یہ باب اور عنوان ابوداود کے اکثر نسخوں میں نہیں ہے۔
بہرحال اس کا مطلب بھی گزشتہ باب والا ہی ہے، یعنی وہ تاجر، جو اکثر سفر میں رہتا ہے، روزہ چھوڑ سکتا ہے، بعد میں ان کی قضا کر لے۔
(2) مسئلہ اسی طرح ہے جیسے کہ دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2403