الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسافر، بچے کو دودھ پلانے والی اور حاملہ کے لیے رعایت ایک ہی سیاق میں ذکر ہوئی...
فوائد ومسائل:
مسافر، بچے کو دودھ پلانے والی اور حاملہ کے لیے رعایت ایک ہی سیاق میں ذکر ہوئی ہے، مگر تفصیل میں فرق ہے کہ مسافر کو روزہ معاف ہے، مگر قضا کرنا واجب ہے۔
اور مُرضِعَہ (دودھ پلانے والی) اور حاملہ کی بابت علماء کی چار آراء ہیں، جس کی مختصر تفصیل حدیث نمبر: 2318 کے فوائد میں گزری ہے۔
تاہم ان عورتوں کو ایام اقامت میں پوری نماز پڑھنی ہوتی ہے۔
شرعی عذر (حیض و نفاس) میں نماز بالکل معاف ہے اور اس کی کوئی قضا نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2408