الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ماہ ذوالحج کی دسویں تاریخ کے بعد گنارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ کے دنوں کو ایام تشریق...
فوائد ومسائل:
ماہ ذوالحج کی دسویں تاریخ کے بعد گنارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ کے دنوں کو ایام تشریق اور ایام منٰی کہا جاتا ہے۔
اور یہی (أَيَّامًا مَّعْدُودَٰتٍ) ہیں۔
تشریق کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ لوگ ان دنوں میں گوشت کے ٹکڑے کرتے اور دھوپ میں بکھیر کر سکھاتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2418