الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (1) ذوالحجہ کی نویں تاریخ کو، جس دن وقوف عرفات ہوتا ہے، یوم عرفہ کہتے ہیں۔ (2)...
فوائد ومسائل:
(1) ذوالحجہ کی نویں تاریخ کو، جس دن وقوف عرفات ہوتا ہے، یوم عرفہ کہتے ہیں۔
(2) یہ حدیث ضعیف ہے۔
اس لیے اس سے ممانعت ثابت نہیں ہوتی۔
البتہ چونکہ حجاج کو عرفات کا وقوف اور اس اثنا میں دعا و مناجات میں مشغول رہنا ہوتا ہے، اس لیے ان کے لیے یہ عمل روزے کی نسبت اولیٰ ہے۔
غیر حاجی کے لیے اس روزے کی فضیلت ثابت ہے جو پیچھے بیان ہو چکی ہے۔
(حدیث:2425)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2440