🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رات کی نماز کی یہ کیفیت انتہائی مناسب ہے۔ اس میں اللہ کے حق کی ادائیگی کے...
فوائد ومسائل:
رات کی نماز کی یہ کیفیت انتہائی مناسب ہے۔
اس میں اللہ کے حق کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ حق نفس کا بھی لحاظ ہے۔
مثلا اگر رات کو آٹھ گھنٹے کی سمجھا جائے تو پہلے چار گھنٹے نیند ہوئی، پھر دو گھنٹے چالیس منٹ تہجد۔
بعد ازاں پھر ایک گھنٹہ بیس منٹ کے لیے نیند اور راحت ہے۔
ایسے ہی روزے میں ہے۔
اس فضیلت کے ساتھ ساتھ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلقین و توجیہ افضل و اعلیٰ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2448