الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (1) اثنائے اعتکاف میں بیوی اپنے شوہر کی خڈمت کر سکتی ہے خواہ حائضہ بھی ہو۔ (صحيح...
فوائد ومسائل:
(1) اثنائے اعتکاف میں بیوی اپنے شوہر کی خڈمت کر سکتی ہے خواہ حائضہ بھی ہو۔
(صحيح البخاري‘ الاعتكاف‘ حديث:2031) مگر عمر کے لحاظ سے احتیاط لازم ہے۔
(2) روزے اور اعتکاف میں جسم و لباس کی نظافت کا اہتمام رکھنا چاہیے۔
(3) قضائے حاجت کے لیے انسان اپنے معتکف اور مسجد سے باہر یا اپنے گھر بھی جا سکتا ہے۔
ایسے ہی اگر کوئی خادم میسر نہ ہو تو کھانا کھانے کے لیے جانا بھی مباح ہو گا۔
(4) اس حدیث کی سند میں عن عروہ کے بعد عن عمرة بنت عبدالرحمن المزيد في متصل الاسانيد کی قسم سے ہے۔
(بذل المجهود)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2467