الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ (ھجرة) لغت میں چھوڑدینے کو کہتے ہیں۔ اور اصطلاحا یہ ہے کہ انسان اپنےدین اور ایمان...
فوائد ومسائل:
1۔
(ھجرة) لغت میں چھوڑدینے کو کہتے ہیں۔
اور اصطلاحا یہ ہے کہ انسان اپنےدین اور ایمان کی حفاظت کی غرض سے دارلکفر۔
دارلفساد۔
اوردارالمعاصی۔
کوچھوڑ کر دارالسلام اور دارالصلاح کی سکونت اختیار کرلے۔
اور ہجرت کی جان یہ ہے کہ انسان اللہ عزوجل کے منع کردہ امور سے باز رہے۔
جیسا کہ حدیث میں اس کی صراحت ہے۔
(صحیح البخاری۔
الایمان حدیث 10)
2۔
ہجرت کے تقاضے انتہائی شدید ہیں۔
یہ کوئی آسان عمل نہیں ہے۔
3۔
(البحار) کا لفظ عربی زبان میں بستیوں اور شہروں پر بھی بولاجاتا ہے۔
4۔
اعمال کی بنیاد ایمان اور اخلاص پرہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2477