الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چونکہ فتح مکہ سے پہلے جہاں آدمی رہ رہا تھا۔ اسلام لانے کے بعد اسے وہاں سے...
فوائد ومسائل:
چونکہ فتح مکہ سے پہلے جہاں آدمی رہ رہا تھا۔
اسلام لانے کے بعد اسے وہاں سے مدینہ کو ہجرت کرنا واجب تھا۔
اور مکہ ان تمام جگہوں کا مرکز تھا۔
فتح مکہ کے بعد وہ دارالاسلام بن گیا۔
تو اس سے ہجرت کا کوئی معنی باقی نہ رہا۔
مگر باقی دنیا میں جہاں کہیں احوال دگرگوں ہو ں تو اپنے اسلام اور ایمان کی حفاظت کےلئے نقل مکانی مطلوب وماجور ہے۔
اور ایسے ہی جہاد بھی قیامت تک جاری ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2480