الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: علاقہ شام مبارک علاقوں میں سے ہے۔ اللہ عزوجل نے بیت المقدس کے علاوہ اسے اپنی ظاہری...
فوائد ومسائل:
علاقہ شام مبارک علاقوں میں سے ہے۔
اللہ عزوجل نے بیت المقدس کے علاوہ اسے اپنی ظاہری باطنی خیرات وبرکات کا مرکز بنایا ہے، علاقے کی زر خیزی وشادابی تو واضح ہے اور باطنی طور پر یہ علاقہ انبیاء کی سرزمین رہا ہے لوگ بالعموم فطری طور پر خیر چاہنے والے اور دین حق کے پیرو ہیں۔
آخر میں حضرت عیسیٰ ؑ کا نزول اسی علاقہ میں ہوگا۔
اس وجہ سے اس علاقے کی طرف ہجرت کی ترغیب دی گئی ہے۔
ہمیں جو سیاسی اور غیر سیاسی فتنے نظر آتے ہیں۔
یہ سب وقتی چیز ہے۔
اور اس سے کوئی بھی علاقہ خالی نہیں ہے۔
جو ان شاء اللہ وقت آنے پرختم ہوجایئں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2483