🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس گروہ سے مراد عقیدہ توحید وسنت کے حامل اور اتباع رسول ﷺ کے پابند لوگ ہیں۔...
فوائد ومسائل:
اس گروہ سے مراد عقیدہ توحید وسنت کے حامل اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پابند لوگ ہیں۔
ان کے نام مختلف زمانوں میں مختلف ہوسکتے ہیں۔
ان کی پہچان ان کا عقیدہ وعمل اور کردار ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2484