الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جہاد کے بعد مجاہدے کی فضیلت ہے۔ اور پہاڑ کی گھاٹی میں عبادت سے مقصود یہ ہے...
فوائد ومسائل:
جہاد کے بعد مجاہدے کی فضیلت ہے۔
اور پہاڑ کی گھاٹی میں عبادت سے مقصود یہ ہے کہ آدمی دکھلاوے اور سنانے کی کیفیات سے بہت بعید ہو۔
یا دوران جہاد میں اپنی زمہ داریاں ادا کرتے ہوئے عبادت بھی کرتا ہو یہ بیان ہے کہ جب معاشرے میں دین وایمان خطرے میں ہو او ر صحبت صالح میسر نہ ہو تو ان سے علیحدہ ہوجانے میں کوئی حرج نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2485