الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجاہد کے تمام اعمال ا س کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں تقرب اور رفع درجات کا...
فوائد ومسائل:
مجاہد کے تمام اعمال ا س کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں تقرب اور رفع درجات کا باعث ہوتے ہیں۔
جہاد سے واپسی کے بعد مجاہد جہاد ہی کی تیاری کرتا۔
مذید قوت وسائل فراہم کرتا اور اہل خانہ کی خبر گیری کرتا ہے۔
اس لئے اس کی واپسی بھی جہاد ہی کی طرح اجرو ثواب کی حامل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2487