الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ حدیث صریح اور واضح طور پر دلائل نبوت میں سے ہے۔ کیونکہ اس میں رسول...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ حدیث صریح اور واضح طور پر دلائل نبوت میں سے ہے۔
کیونکہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی بات کی خبر دی ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد وقوع پزیر ہوئی۔
جس کو سوائے اللہ عزوجل کے کوئی اور نہیں جان سکتا۔
لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بذریعہ وحی اس کا علم ہوا۔
2۔
یہ سن 28 ہجری حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کی بات ہے۔
جبکہ حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس جہادی سفر کے امیرتھے۔
لہذا اس سے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت ومنقبت بھی ثابت ہوئی۔
نیز ان صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین کی بھی جنہوں نے ان کی معیت میں یہ سمندری سفرکیاتھا۔
یہ ایک جہادی سفر تھا۔
3۔
کسی خوش کن اور پسندیدہ بات پر ہنسنا جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2490