الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ ام سلیم رضی اللہ عنہا اور ام حرام رضی اللہ عنہا نبی ﷺ کے محارم میں...
فوائد ومسائل:
1۔
ام سلیم رضی اللہ عنہا اور ام حرام رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے محارم میں سے تھیں۔
کچھ نے ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی خالہ بتایا ہے۔
اور کئی کہتے ہیں۔
یہ آپ کے والد یا دادا کی خالہ تھیں۔
2۔
نبی کا خواب اور پیشن گویئاں سب وحی پر مبنی ہوتی ہیں۔
3۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خواب میں آپ کو کوئی دوسرے لوگ دکھائے گئے تھے۔
اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام حرام سے فرمایا۔
کہ تم پہلے لوگوں میں سے ہوگی۔
4۔
سفر جہاد میں موت جس کیفیت میں بھی آئے مبارک ہوتی ہے۔
5۔
اس میں یہ پیش گوئی تھی کہ یہ امت بر (خشکی) کے علاوہ بحر (سمندر) میں بھی جہاد کرے گی جوکہ ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2491