الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے مراد جہاد یا حج وعمرے کا سفر ہے۔ دیگر سمندری سفر جو اطاعت کے سفر...
فوائد ومسائل:
اس سے مراد جہاد یا حج وعمرے کا سفر ہے۔
دیگر سمندری سفر جو اطاعت کے سفر ہوں ان میں بھی اس فضیلت کی توقع کی جانی چاہیے۔
اس سے مراد جہاد یا حج وعمرے کا سفر ہے۔
دیگر سمندری سفر جو اطاعت کے سفر ہوں ان میں بھی اس فضیلت کی توقع کی جانی چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2493