الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جہاد مجاہد کے لئے تمام گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ اور وہ اس طرح جنت ک...
فوائد ومسائل:
جہاد مجاہد کے لئے تمام گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔
اور وہ اس طرح جنت ک مستحق ہوجاتا ہے۔
الا یہ کہ اس کے ذمے کوئی حقوق العباد ہوں۔
اگر یہ معاف نہ ہوئے اور کوئی عقاب ہوا بھی تو آگ کے بغیر ہوگا۔
مثلا اعراف وغیرہ میں روکا جائے گا۔
(نووی) واللہ اعلم

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2495