مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : بعض تیز بخاروں میں ٹھنڈے پانی سے مریض کو غسل دلانا بےحد مفید ثابت ہوتا ہے۔ آج...
تشریح:
بعض تیز بخاروں میں ٹھنڈے پانی سے مریض کو غسل دلانا بےحد مفید ثابت ہوتا ہے۔ آج کل برف بھی ایسے مواقع پر سر اور جسم پر رکھی جاتی ہے۔ باب میں جن جن برتنوں کا ذکر تھا احادیث مذکورہ میں ان سب سے وضو کرنا ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 198