🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امت مسلمہ کو جس ہزیمت کا سامنا ہے۔ بلاشبہ وہ جہاد سے روگردانی اور کفارکے مقابلے میں...
فوائد ومسائل:
امت مسلمہ کو جس ہزیمت کا سامنا ہے۔
بلاشبہ وہ جہاد سے روگردانی اور کفارکے مقابلے میں بزدلی کا نتیجہ ہے۔
اوراللہ عزوجل کی جانب سے قسم قسم کی آفات بھی اس کے مواخذے کی دلیل ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2503