الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مریض، نابینا، اپاہج، یا دیگر شرعی عذر کی بنا ء پر اگر کوئی جہاد سے پیچھے...
فوائد ومسائل:
1۔
مریض، نابینا، اپاہج، یا دیگر شرعی عذر کی بنا ء پر اگر کوئی جہاد سے پیچھے رہ جائے۔
تو مباح ہے، لیکن جب نفیر عام کا حکم ہو تو بلا عذر پیچھے رہنا کسی طرح روا نہیں۔
2۔
نزول وحی کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر انتہائی بوجھ پڑتا تھا۔
حتیٰ کے سخت سردی میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسینہ آجاتا تھا۔
اور اگر آپ اونٹنی پر ہوتے تو وہ بھی ٹک کرکھڑی ہوجاتی تھی۔
اور چل نہ سکتی تھی۔
3۔
قرآن مجید جس قدر اترتا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی کتابت کروا دیا کرتے تھے۔
البتہ ابتداء میں احادیث کے لکھنے کی عام اجازت نہ تھی۔
سوائے چند ایک صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین کے زیادہ وثائق جو آپ نے بالخصوص لکھوائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2507