الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کسی انسان میں حرص اور بخل دونوں کیفتیں جمع ہوں۔ تو اس کو (شح) کہتے ہیں۔ (ھلع)...
فوائد ومسائل:
کسی انسان میں حرص اور بخل دونوں کیفتیں جمع ہوں۔
تو اس کو (شح) کہتے ہیں۔
(ھلع) کی وضاحت قرآن کریم میں یوں آئی ہے۔
(إِنَّ الْإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا ﴿١٩﴾ إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا ﴿٢٠﴾ وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا) (المعارج۔
19۔
21) بے شک آدمی جی کا بنا ہے کچا۔
جب پہنچے اس کو بُرائی تو بے صبر اور جب پہنچے اس کو بھلائی تو نادہند

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2511