الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (رمی) کے معنی ہیں۔ کسی چیز کو پھینک کر مارنا تیر اندزی کا یہ بیان بطور رمز...
فوائد ومسائل:
(رمی) کے معنی ہیں۔
کسی چیز کو پھینک کر مارنا تیر اندزی کا یہ بیان بطور رمز کے ہے، ورنہ مطلوب یہ ہے کہ بحیثیت مسلمان مسلمان کے لئے رائج الوقت اسلحہ کے استعمال کی تربیت حاصل کرنا ضروری ہے۔
اور چلا کرمارنے والے اسلحے ہی سب سے اہم ترین ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2514