🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ہرنیک کام کے لئے اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے۔ اس لئے جہاد وقتال ہو یا دیگر...
فوائد ومسائل:
ہرنیک کام کے لئے اخلاص اور حسن نیت ضروری ہے۔
اس لئے جہاد وقتال ہو یا دیگر اعمال حسنہ ہر مسلمان کو تمام اعمال میں اپنی نیت کا جائز ہ لیتے رہنا چاہیے۔
اس روایت کوشیخ البانی نے ضعیف قرار دیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2519