🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت شیخ البانی کے نزدیک صحیح ہے۔ اس سفارش کا مستحق بننے کےلئے عقیدہ توحید سنت...
فوائد ومسائل:
یہ روایت شیخ البانی کے نزدیک صحیح ہے۔
اس سفارش کا مستحق بننے کےلئے عقیدہ توحید سنت کا حامل ہونا انتہائی ضروری ہے۔
کیونکہ مشرک کےلئے قطعا ً بخشش نہیں ہے۔
اور جنت اس کے لئے حرام ہے۔
فرمان باری تعالیٰ ہے۔
﴿إِنَّ اللَّـهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ) (النساء۔
48) بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو معاف نہیں فرمائے گا۔
کہ اس کے ساتھ کسی کوشریک بنایا جائے علاوہ ازیں جسے چاہے گا معاف فرما دے گا۔
اور دوسرے مقام پر فرمایا۔
(اِنَّهُ مَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّار) (المائدہ۔
72) بلاشبہ جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا بلا شبہ اللہ نے اس پر جنت کو حرام کر دیا ہے اور اس کا ٹھکانہ آگ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2522