الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: زندگی انتہائی قیمتی متاع ہے۔ ہر لمحہ جو گزررہا ہے، اس میں انسان یا تو اللہ کے...
فوائد ومسائل:
زندگی انتہائی قیمتی متاع ہے۔
ہر لمحہ جو گزررہا ہے، اس میں انسان یا تو اللہ کے ہاں اپنا مقام بلند کررہا ہے یا گرا رہا ہے۔
شہید کا ایک مقام مرتبہ ہے۔
مگر بعض غیرشہداء اپنے اخلاص وتقویٰ اور کثرت عمل کی بناپر بلند مراتب حاصل کرلیں گے۔
مثلا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ امت محمدیہ میں سب سے فائق ہیں۔
اگرچہ شرف شہادت سے سرفراز نہیں ہوئے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2524