🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حسب ضرورت جہاد وغیرہ میں ملازم سے کام لینا جائز ہے۔ مگر ایسے غلام اور ملازم کا...
فوائد ومسائل:
حسب ضرورت جہاد وغیرہ میں ملازم سے کام لینا جائز ہے۔
مگر ایسے غلام اور ملازم کا اجر اس کی اپنی نیت پ موقوف ہے۔
اگر اس کی نیت میں تقرب الی اللہ اور حصول رضا کا داعیہ موجود ہو تو اجر وغنیمت دونوں کا فائدہ حاصل ہو جاتا ہے۔
ورنہ بہت بڑی محرومی ہے کہ د نیاکے مال کے سوا اسے کچھ نہیں ملے گا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2527