الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: والدین کی خدمت مسلمان اولاد کا اہم ترین فریضہ ہے۔ نفلی جہاد کے مقابلے میں ان کی...
فوائد ومسائل:
والدین کی خدمت مسلمان اولاد کا اہم ترین فریضہ ہے۔
نفلی جہاد کے مقابلے میں ان کی خدمت کو اولیت حاصل ہے۔
بالخصوص جب کہ ماں باپ اس کی خدمت کے محتاج ہوں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2529